محبتوں میں منافقت

ذاتی_مطالعہ 61

مشہور شاعر فرزدق نے امام عالی مقام شہیدِ کربلا حسین رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں یہ جملہ اس وقت کہا جب امام کربلاء جانے لگے تھے

قلوب الناس معك وسيوفهم مع بني أمية
لوگوں کے دل آپ کے ساتھ مگر ان کی تلواریں بنو امیہ کے ساتھ ہیں
{الکامل فی التاریخ}

ایسے دِلوں کو چولہے میں ڈالیں جن کے ڈھانچے محبوب کے حق میں کھڑے نہ ہو سکیں
منافقت کی اعلی ترین مثال محبت میں منافقت ہے
لفظی طور پر قربان ہونے کو آئیں مگر عملی طور پر جسے محبوب مانا اس کے دل پر بجلیاں گرائیں

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top