جنیہ بیوی چاہئے؟

ذاتی_مطالعہ 10

جنات کی ایک قسم تابعہ بھی ہے
تابعہ اس جنیہ (جن عورت) کو کہتے ہیں جو آدمی کے پیچھے پیچھے چلتی ہے اور اس سے محبت کرتی ہے
اھلِ عرب کہتے ہیں معہ تابعہ
یعنی اس کے ساتھ تو جنیہ محبت کرتی ہے
اور اگر عورت کے ساتھ جن ہو تو اسے تابع کہتے ہیں
کہ اس عورت کے ساتھ جن محبت کرتا ہے
{ المفصل فی تاریخ العرب }
ایک بزرگ دعاء کیا کرتے اے اللہ مجھے ایک جنیہ عورت عطاء کر جس سے میں شادی کروں جو سفر میں میری وحشت دور کرے اور مجھے سفر کی مشقت سے بچائے

{حیاۃ الحیوان }
جن عورت حسین و جمیل ہو تو اسے پری اور بد صورت بوڑھی ہو تو اسے چڑیل کہتے ہیں
کچھ شوہر پریوں کے نہیں چڑیلوں کے مستحق ہوتے ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top