ایمان سے بھرے دل کی نشانی

ذاتی_مطالعہ 11

ابو الخیر الاقطع نے ارشاد فرمایا
دل برتنوں کی طرح ہیں کچھ ایمان سے بھرے ہوئے کچھ نفاق سے بھرے ہوئے
ایمان سے بھرے ہوئے دلوں کی نشانی تمام مسلمانوں پر شفقت ان کے کاموں پر تعاون اور ان کی حاجتوں پر مدد کرنا جبکہ منافقت سے بھرے دلوں کی نشانی حسد و کینہ اور خار رکھنا ہے
(حلية الاولياء)
° ایمان والے دل مسلمانوں پر کشادگی کرتے ان کو بقدرِ ہنر منصب دیتے جبکہ منافقت سے بھرے دل روزی روٹی بند کرنے کی کوشش کرتے ہیں °
کمینہ خصلت بد نسل جب کسی اونچے منصب پر بیٹھتا ہے تو نسلی لوگوں سے بیر پال لیتا ہے اور خوامخواہ پریشانی پیدا کرتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top