جنتی مٹی میں لت پت جسم

یادِ_حضور 37

کیسا ہی مزہ آئے اس خوشبودار مبارک جنتی مٹی میں ہمارے جسم لت پت پڑے ہوں

کبھی تو ایسا ہوگا

مٹی سے لتھڑے منہ بھی جلوہَ جاناں دیکھتے ہوں

اللھم ارزقنا شھادۃ فی سبیلک فی بلد حبیبک
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top