یادِ_حضور 36
جسم بیمار ہو تو طبیب کے پاس جائیں
عقل بیمار ہو تو علماء کے پاس جائیں
روح بیمار ہو تو مرشد کے پاس جائیں
دل بیمار ہو تو صاحبِ دل کے پاس جائیں
حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہِ اقدس تو ایسی ہے جہاں جسم و عقل و روح و قلب کی جملہ بیماریوں سے شفاء ملتی ہے
اللھم صل علی محمد کما تحب و ترضی لہ
خوار و بیمار و خطا وار و گنہ گار ہوں میں
رافع و نافع و شافع لقب آقا تیرا
✍️ #سیدمہتاب_عالم
