تمام جہانوں کے سردار

یادِ_حضور 50

وعجزت عن مدح الحبيب وحسنه
‏فـالـنـور لـيـس تـخُـطّـه الأقـلام

میں محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح اور ان کے حسن کی تعریف سے عاجز ہوں کیونکہ نور کو قلمیں لکھ ہی نہیں سکتیں

‏هو خاتـم الرسل الكرام شفيعنا
‏هـو سـيــد للـعــالـمـيـن إمــام

وہ خاتمِ رسل ہیں ہمارے شفیع ہیں وہ تمام جہانوں کے سردار ہیں امام ہیں
حسان الہند کہتے ہیں
لَا وَرَبِّ الْعَرْش جس کو جو مِلا ان سے ملا
بٹتی ہے کونین میں نعمت رسول اللہ کی

وہ جہنم میں گیا جو اُن سے مستغنی ہوا
ہے خلیل اللہ کو حاجت رسول اللہ کی

اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا و مولانا محمد كما تحب وترضى له
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top