بہترین نام بہترین شخصیت

کامیاب_خواتین 25

شَی٘ھانَه
قدیم عرب اپنی بیٹیوں کا نام شَی٘ھانہ رکھتے تھے

شاہین کی مادہ کو شیھانہ کہا جاتا ہے
اس میں چار خوبیاں ایسی ہیں جو اسے دوسروں سے ممتاز کرتی ہیں
اول
نہایت تیز رفتار 400 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتی ہے
{ گھر کے کام کاج میں تیزی عورت کا سلیقہ مند ہونا بتاتا ہے }

دوم
مر جاتی ہے مگر مردار نہیں کھاتی
{ آج کل کی حرام کھانے والی خواتین سبق لیں }

سوم
اس کو زبردستی قید میں نہیں رکھا جاسکتا یہ اس طرح کمزور ہو کر مر جاتی ہے
بلکہ عزت و اکرام اپنائیت سے یہ قید میں رہتی ہے
{ بہترین بیوی کی یہی خوبی ہونی چاہئے }
چہارم
حسن و جمال میں دل موہ لینے والی بناوٹ رکھتی ہے
شَیھانہ نام بھی بارعب اور کام بھی عزت دار
یاد رکھیں نام کا شخصیت پر گہرا اثر پڑتا ہے لہذا بچیوں کے نام خاص طور پر عزت دار خواتین والے نام رکھیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top