باپ سے مشابہت

ذاتی_مطالعہ 133

نثر الدرر میں ہے

لا يخطئ الرجل عن أبيه خصلة من ثلاث رأسه أو صوته أو مشيه
آدمی اپنے باپ کی تین عادات میں سے کم از کم ایک عادت میں الگ نہیں ہوتا
سر میں
آواز میں
چال میں
❗نثر الدرر للآبی ❗
یعنی بیٹا باپ کی تین چیزوں میں سے ایک شے ضرور لیتا ہے
سر باپ کے سر جیسا ہوگا
یا آواز باپ کی آواز جیسی ہوگی
یا چلنے کا انداز باپ کے چلنے جیسا ہوگا
میں ہوبہو اپنے والد مرحوم جیسا ہوں
آپ کی کونسی عادت اپنے والد محترم جیسی ہے؟
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top