بازو

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 101

لا تطرُق أبواب الخلق فقد خُلِقَ ذراعاك ليطولا أبواب السماء

مخلوق کے دروازے مت کھٹکھٹاؤ
تمہیں بازو اس لیئے پیدا کیئے گئے کہ ان کو آسمان کی طرف بلند کیا جائے
❗ الرومي ❗
یعنی ہر دینی و دنیاوی مصیبت میں اولاً اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعاء کرو پھر اسباب کی طرف رجوع کرو
بڑی محرومی ہوتی ہے کہ بندہ اس ذات پاک جو بھول جائے جس نے رحمتوں کے دروازے کھولے ہوئے ہیں
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top