المزاح_و_الظرافت 45
ایک حسین و مالدار خاتون نے کسی استاد کو کہا
آپ بہت سمجھدار ہیں پھر بھی تین شادیاں کر رکھی ہیں
استاد استاد تھا
کہنے لگا
ایک بیوی میری چچا کی بیٹی ہے اس سے شادی باپ کی رضاء میں کی ,
ایک بیوی میری خالہ زاد ہے اس سے شادی ماں کی خوشی کے لیئے کی
اور ایک سے مجھے محبت تھی اس سے میں نے اپنی خوشی کے لیئے شادی کر لی
سوال کرنے والی خاتون کہنے لگی
آپ کو الله رب العزت سے محبت ہے؟
استاد کہنے لگا
بالکل الله رب العالمین سے محبت ہے؟
خاتون نے کہا کہ پھر اللہ کے لیئے مجھ سے شادی کر لیں
استاد نے اس سے بھی شادی کر کے چار پوری کر لیں
آپ بھی حتی الامکان ماں باپ کو راضی کریں پھر اپنی خوشی بھی ہوتی ہے نا
اور کوئی الله کا واسطہ ڈال دے تو؟
ایسے واسطے ہمیں کیوں نہیں کوئی ڈالتا ؟
✍️ #سیدمہتاب_عالم
