ذاتی_مطالعہ 32
من لم يُرَبَّ لا يربي
جس کی تربیت نہ کی گئی ہو وہ تربیت نہیں کر سکتا
الفتوحات الالہیہ لابن عجیبہ
علومِ ظاہری کی تربیت ہو یا مراتبِ روحانی کی تربیت ہو ایسے بندے سے لینا جو استاذ سے سیکھا نہ ہو جہنم کا دروازہ ہے
ایسے شخص سے علمِ دین سیکھنا یا طریقت سیکھنا خود کو ہلاکت میں ڈالنا ہے
جو خود سیدھا نہیں وہ کسی کو سیدھا نہیں کرے گا
جو خود عالم نہیں وہ کسی کو علم کیا دے گا ؟
اسی پر تو اھلِ زباں کہتے ہیں
نیم حکیم خطرہَ جاں
نیم ملا خطرہَ ایماں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
