حکمة العرب 18

إِنَّ اللَّهَ يَخْتَارُ لِلْمَيَادِينِ أَهْلَهَا
اللہ رب العزت میدانوں کے اہل اختیار فرماتا ہے
لہذا آپ اپنے میدان میں مہارت و ملکہ حاصل کریں کیونکہ دنیا میں لوگ بغیر فن و ہنر کے مہارت ثابت کرنے میں پچھتاتے ہیں
اسی کو عربی میں یوں کہا گیا
لِكُلِّ فَنٍّ رِجَالٌ
ہر فن کے الگ الگ ماہر لوگ ہوتے ہیں
تو جب تک میدان کے شہسوار نہ بن جائیں اور فن کے استاد نہ بن جائیں عمل و دخل نہ کریں
یہ نکته سمجھ جانے والا فتنے کا سبب نہیں بنے گا
سید مہتاب عالم
