عشق کے نقش


حکمة العرب 17

نقش العشق الكثير من الجروح على جدران قلبي وهكذا
بوركت هكذا أصبحت حيّاً
عشق نے میرے دل کی دیواروں پر بہت سے نقش بنا دیے ہیں، یوں کہ
یہ دیواریں برکت والی ہو گئی ہیں اور میں ان کی برکت سے زندہ ہو گیا ہوں
نشانِ عشق جس پر چمکے وہ ہمیشہ کے لیے زندہ ہو جاتا ہے
عشق بغاوت و حرام نہیں سکھاتا بلکہ قدر و احترام سکھاتا ہے

سید مہتاب عالم

Scroll to Top