اپنی معیشت بہتر کریں

اوَّلِیات 2

کتاب المعارف میں ابن قتیبہ نے لکھا
سب سے پہلے قلم حضرت سیدنا ادریس علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام نے ایجاد کیا اور لکھائی فرمائی

سب سے پہلے صابون حضرت سیدنا داؤد علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام نے ایجاد کیا
سب سے پہلے کاغذ سیدنا سلیمان علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام نے ایجاد کیا
معلوم ہوا کہ ایجادات، لکھائی، صفائی انبیاء کرام علیہم السلام کے شعبے ہیں
اور انبیاء کرام کے ہر شعبے میں برکت ہوتی ہے
لہذا صفائی کی اشیاء والا کاروبار اور کاغذ و قلم کا کاروبار برکت والا ہے
اور آپ کی معیشت کو بہتر کرے گا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top