انسانی ڈھانچے کا گٹار

ردِالحادو_لادینیت 6

اگر امریکہ و یورپ کے پیچھے چلے تو ایک دن آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوگا
فلوریڈا میں مقیم اس امریکی شخص نے اپنے چچا کے ڈھانچے کا گٹار بنا لیا
20 سال پہلے اس کے چچا کی موت ہوگئی تھی اسکو شہر سے باہر دفن کر دیا گیا تھا
اب اس کا خاندان چاہتا تھا اس کی میت آبائی شہر لائی جائی جب تابوت کھولا گیا تو یہ باقی تھا
نوجوان نے اس ڈھانچے کو گٹار میں بدل دیا
امریکی و یورپی دنیا کے چاہنے والے بھی تیار رہیں کل کلاں تمہارے ڈھانچوں گٹار بھی بنائے جا سکتے ہیں

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top