ایسی سائنسی ترقی سے جہالت لاکھ گنا بہتر ہے

ردِالحادو_لادینیت7

اسلام کے سوا ہر مذہب دہشت گرد ہے

13 فروری سن 1960

انسانی تاریخ کا بد ترین دن تھا

جب فرانس نے الجزائر کے تقریبا سولہ مسلمانوں کو باندھ کر ان پر ایٹمی تجربہ کیا کہ ایٹمی شعاعوں کے اثرات انسانی زندگی پر کیسے پڑتے ہیں

لا حول ولا قوۃ الا باللہ
یہ ہے انسانیت ؟
یہ ہے ترقی ؟
فرانس نے سولہ عیسائی پکڑ کر ان پر تجربہ کیوں نہیں کیا ؟

ہم مسلمان تو کسی انسان پر کسی قسم کا سائنسی تجربہ کرنے کو جائز نہیں سمجھتے

یورپ کی ایسی سائنس پر ہزار بار تف ہے

ایسی سائنسی ترقی سے جہالت لاکھ گنا بہتر ہے

ہیرو شیما اور ناگا ساکی نے پل بھر میں لاکھوں انسانوں کو لمقہ اجل بنا دیا تھا کیونکہ وہ تو جنگ کی صورت تھی

مگر یہاں تو فقط تجربہ کے نام پہ انسانیت کو ذلیل و رسوا کر دیا
پھر کہا جاتا ھے مسلمان شدت پسند ہیں
اور ایسا کہنے والے لبرلز بدترین منافق ہیں
منافقین مدینہ بھی ان کو دیکھ کر شرما جائیں
شیطان بھی ان پہ تھوکتا ہوگا

صلیبیوں کا بیت المقدس پر قبضہ ہو یا حالیہ یہودیوں کا غزہ پر ظلم و ستم یا برما میں مسلمانوں کا قتلِ عام ہو یا ہندوستان میں مسلمانوں کی بستیاں جلانا ہو یا کشمیر میں ظلم و جبر کی فضاء ہو یا فرانس کا مسلمانوں پر ایٹمی تجربہ
یہ ایسی کھلی تاریخ ہے کہ جھٹلانا ناممکن ہے
اس کے باجود پینٹ شرٹ میں کلین شیوڈ مہذب کمینہ مسلمانوں کو دہشتگرد قرار دے تو اس کا علاج سوائے تھپیڑوں کے کچھ بھی نہیں ہے

حقیقت تو یہ دنیا میں سوائے اسلام کے ہر مذہب دہشت گرد ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top