اسی کی راہ میں

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 88

أماتَ الحُبُّ عُشاقًا وحبُّكَ أنتَ أحياني
محبت نے عشاق کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ تیری محبت نے مجھے زندگی بخش دی ہے
❗ الرومی❗
کیونکہ محبت حقیقی و مجازی میں یہی فرق ہے کہ مجازی فناء کر دیتی ہے جبکہ حقیقی بقاء بخشتی ہے

چرچے ہوتے ہیں یہ کملائے ہوئے پھولوں میں
کیوں یہ دیکھتے پاتے جو بیابانِ عرب

جو اس در پہنچ گیا وہ امر ہوگیا
جس اس کی راہ میں مرا وہ دائمی زندہ ہوگیا
بلکہ اصل مردہ وہی ہے جو اس کی راہ سے ہٹ کر کرے

ھو الحق

سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top