اسلامی_طرزِتربیت 156
منگولوں کی ایک کہاوت ہے
من لا يجعل مئة كلب ينبح خلفه ليس بذئب
جو اپنے پیچھے سو کتوں کو نہ بھونکائے وہ بھیڑیا نہیں ہے
بھیڑیا ترکوں اور منگولوں کے نزدیک حریت و آزادی کا نشان ہے
عزت پر قطعاً سمجھوتہ نہیں کرتا
ہو بہو کتے جیسا ہے سائنسی طور پر کتے کے خاندان کا فرد ہے مگر غلام نہیں بنتا
بھیڑیئے کو عربی میں ابن البار یعنی ماں باپ سے نیکی کرنے والا کہتے ہیں
نر مر جائے تو مادہ بھیڑیا کسی اور نر کو خود پر قدرت نہیں دیتی
اسی وجہ سے بھیڑیا ترکوں کا رہنماء کہلاتا ہے
اور کامل رہنماء وہی ہے جو ایسا کام کرے کہ پیچھے کتے بھونکتے ہوں
اسی کو وہ بھیڑیا تسلیم کرتے ہیں
یہ مثال ہے کامل انسان کے لیئے کہ تبھی بنتا ہے جب اس کے کئی مخالف ہوں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
