کچھ لیا گیا تو بہت کچھ دیا جائے گا

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 65

إذا أخذ الله منك ما لم تتوقع ضياعه فسوف يعطيك ما لم تتوقع تملكه
جب الله رب العالمین تم سے وہ چیز لے جس کے جانے کی تمہیں توقع نہ ہو تو عنقریب تمہیں وہ دے گا جس کے مالک ہونے کی بھی تمہیں توقع نہ ہوگی
❗ابن الفارض ❗
یعنی مال و دولت و دوست احباء و گھر گاڑی اگر ہاتھ سے نکل جائیں تو ان سے بہتر شے عطاء فرمائے گا کہ تم نے کبھی اس کے مالک و وارث ہونے کا تصور بھی نہ کیا ہوگا
لہذا صرف صبر کریں
ایسے ہی صحت و تندرستی لی تو صبر و رضاء دے گا
مخلوق کی محبت لی تو اپنی محبت دے گا
اور اس کی محبت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top