تسلی رکھ

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 60

ويُنبتّ لك الله منْ شقوق آلضيقْ فرجّ فآطمئن

الله رب العزت تیرے لیئے تنگ گھاٹیوں سے کھلا راستہ بنا دے گا بس اطمینان رکھ
❗ الرومی ❗
عجیب بات ہے جب بندے کا مالک اور رب الله رب العالمین ہو بندہ تب بھی مایوس ہو جاتا ہے.
ہمارا رب مالک قادر مطلق ہے ہم اس کے بندے ہیں بس اسے پکارو وہ سب ٹھیک کر دے گا
جب ہر طرف سے مسائل میں گھرے ہوتے ہیں تو رحمت کا بادل آ کر سکون کی بارشیں برسا جاتا ہے
وہ چاہے تو پتھروں سے پھول اگا دے
وہ چاہے تو مسائل کا سبب بننے والوں کو مسائل حل کرنے والا بنا دے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top