عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 61
واعلم أن كلُ نفسٍ ذائقةٌ الموت لكن ليست كل نفسٍ ذائقةٌ الحياة
جان لو کہ ہر نفس موت کا ذائقہ چکھتا ہے مگر ہر نفس زندگی کا ذائقہ نہیں چکھتا
❗ الرومی ❗
الله الله کیسی حکمت بھری بات ہے
زندگی کا ذائقہ معرفتِ الٰہی و محبتِ الٰہی ہے
کیا آپ کبھی الله رب العالمین کی محبت میں روئے ہیں؟
اگر نہیں روئے تو تجدیدِ ایمان کر لیجئے اور نئے سرے سے مسلمان ہو جائیں
الله رب العزت کو صرف اسی وقت یاد نہ کیا کریں جب بیماری سے شفاء مانگنی ہو یا مال و دولت کی طلب ہو یا کوئی غرض ہو
مالک کائنات کو ہر وقت یاد کیا کریں بلا سبب یاد کریں
سیدمہتاب_عالم# ✍️
