مصیبت کے لیئے تیار رہیں

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 18

الحب نهر إشرب منه

محبت ایک نہر ہے اس سے کچھ گھونٹ بھر لو
❗ جلال الدين الرومي ❗

یعنی محبت ہر طرف ہے
نہر کی طرح سیراب کرتی ہے تو تم بھی خشک نہ رہو یا تو محب بن جاو یا محبوب بن جاو
مگر یہاں محب ہونے کا مدعی بھی مصائب سہے گا محبوب بھی مصائب سہے گا
پھر اسے قرب و انس کا مقام دیا جائے گا
✍️ سیدمہتاب_عالم#

Scroll to Top