عشاقِ_تاریخِ_اسلام 77
بغداد عروس البلاد یعنی شہروں کی دلہن
بغداد ہماری محبت
روئے زمین پر سب سے بڑھ کر علوم و فنون کا مرکز اگر کوئی شہر رہا ہے تو وہ بغداد تھا
ہزاروں لازوال کہانیاں بغداد میں لکھی گئیں
ہزاروں کردار بغداد کے بنائے گئے
بغداد کے بارے ہی کہا گیا کہ جس نے بغداد نہیں دیکھا گویا وہ پیدا ہی نہیں ہوا
آج کے بغداد میں عظیم الشان تاریخِ اسلامی دفن ہے
کوئی جا کے دیکھے تو سہی
✍️ #سیدمہتاب_عالم

