طریقِ_علم_نجاتِ_دارین 149
آج فیصل آباد سے واپسی پر ربوہ ( قادیانیوں کو گڑھ )کے پاس گزرا تو رافضی پانی کی سبیل لگا کے کھڑے تھے
الحمد لله کبھی روافض کی سبیل و نیاز نہیں کھائی
یہ خبیث قوم نیاز میں ذو الجناح کی لید اور جوٹھا ملاتے ہیں
لہذا بالعموم سال بھر اور بالخصوص محرم الحرام میں اِن کی نیاز کھانے سے بچیں
یہ منظر دیکھ کر مجھے ایک خیال آیا کہ
قادیانی نہ ذکرِ اھلِ بیت کرتے ہیں نہ ذکرِ صحابہ کرتے ہیں
ناصبیوں میں ایک عادت ذکرِ اھلِ بیت نہ کرنے والی قادیانیوں والی ہے
اور رافضیوں میں ایک عادت ذکرِ صحابہ نہ کرنے والی ہے
کچھ آگے بڑھا تو دو کھوتے (گدھے) لڑ رہے تھے بھاگتے دوڑتے وہ ایک موٹر سائیکل میں جا لگے
سوار بڑے برے طریقے سے گر گیا
جبکہ میں چند سیکنڈ پہلے نکل گیا
میں سوچنے لگا
یہی حال رافضیوں ناصبیوں کا ہے
ایک طبقہ تنقیصِ اھلِ بیت کرتا ہے تو دوسرا تنقیصِ صحابہ کرتا ہے
سنی وہی ہے جو ان کے بچ کے نکل جائے
پچھلے دنوں صحابہ و اہل بیت کے القاب ایک دوسرے کو دینے پر تماشا بنا ہوا تھا
میرے نزدیک جس جس میں اس بحث میں حصہ لیا وہ گدھا ہے
جو اس گدھے کے پاس سے گزرا گدھے نے اس کا نقصان کیا
خبردار کوئی منہ شریف اٹھا کے مجھے کچھ کہے تو
آپ کا مقتداء و رہنماء اگر اس بحث میں شامل ہوا تو وہ آپ کا ہے میرا نہیں
وہ گدھا ہی ہے جسے عقل ہی نہیں کہ میں فتنے میں مزید پھونک نہ ماروں
یاد رکھیں
عوام فتنے کی آگ جلاتی ہے اسے بھڑکانے اور پھیلانے والے یہی آپ کے مقتداء و رہنماء ہوتے ہیں
جب کسی مسئلے سے ضرویاتِ دین یا ضرویاتِ اھلِ سنت پر حرف نہیں آتا عقل والا عالم اس میں منہ نہیں کھولتا
نواصبِ زمانہ کا ایک شیطانی وار پتا کیا ہوتا ہے؟
او جی اس بات سے تفضیلِ شیخین پر زد پڑتی ہے
او جی یہ مان لیں تو روافض کا مقصد پورا ہو جائے گا
ان خبثاء کو رافضی فوبیا ہوگیا ہے
اسی وجہ سے یہ اھلِ بیت کے فضائل و مناقب میں تاویل کرتے ہیں اور عام بنا پیش کرتے ہیں
یہی کام رافضی صحابہ کرام کے متعلق کرتے ہیں
تو اے سنیو
بتاؤ رافضی غلط ہیں تو ناصبی ٹھیک کیوں ؟
مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے دور میں ناصبی تھے آج فتنوں کے دور میں نہیں ہوں گے ؟
جو خبیث ناصبی یہ کہتا ہے کہ فلاں شرف و فضیلت مولا علی کو حاصل ہے تو فلاں کو بھی حاصل ہے
اس کی یہی بات کوئی اس پر پلٹا دے کہ یہ فضیلت و شرف فلاں صحابی کو ہے تو مولا علی کو بھی حاصل ہے یا حسنین کریمین یا اھلِ بیت کی فلاں ہستی کو حاصل ہے
پھر یہ ناصبی تتے توے پر بیٹھ جائے گا اور منہ سے باؤلے کتے کی طرح جھاگ نکالے گا اور رافضیت کے فتوے داغے گا
اگر بات تقابل کی کرنی ہے تو صرف صحابہ کرام و اہل بیت کے نام و چند مخصوص فضائل بچیں گے
کیونکہ ظاہری طور پر جو فضیلت ایک ہستی کو ملی اس کی خوشخبری دوسرے صاحب کو یا اس سے ملتی جلتی ملی ہے
یہ جو سنیت کا سندیں بانٹ رہے تھے بھنگ پی کر سو رہے ہیں ؟
سنیت میں ایسی آگ جل رہی ہے اور نیم ناصبی بھڑکا رہے ہیں اور *سند کا اجراء* کرنے والے گونگے شیطان بنے بیٹھے ہیں
آپ کے ہاتھ میں ان نیم ناصبیوں کا پٹہ ہے لہذا آپ قابو کریں
ورنہ یہ آگ پھیل گئی تو آپ کا اظہارِ افسوس بیکار جائے گا
✍️ #سیدمہتاب_عالم
