یادِ_حضور 58
كُلُّ الْجَوَارِحِ فِي هَوَاكَ فُؤَاد
ہر عضو آپ کی محبت میں دل ہے
جسم کا ہر حصہ حضور سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں دل کی طرح سوچتا ہے کہ اُن کی بارگاہ میں بہر صورت پہنچنا ہی پہنچنا ہے
جسم کا ہر جزء اُن کے شہر کی پاکیزہ ہواؤں کی راحت پانا چاہتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
