حیاء کے تقاضے پورے کریں

المزاح_و_الظرافت 77

ایک حاکم منبر پہ کھڑا ہوا اور خطبہ دیتے ہوئے کہا

أكرمتموني أكرمتكم وإن أهنتموني ليكونن أهون علي من ضرطتي هذه وضرط ضرطة
اگر تم میری عزت کرو گے میں تمہاری عزت کروں گا اور اگر تم میری توہین کرو گے تو تمہارا میری توہین کرنا میری خارج شدہ ہوا سے زیادہ بے وقعت ہے
یہ کہ کر اس نے زور سے ہوا خارج کر دی
❗ اخبار الحمقی لابن الجوزی ❗
بعض لوگ حد سے زیادہ خود اعتمادی کا شکار ہوتے ہیں جس کی وجہ سے بے حد بے شرم ہو جاتے ہیں
فطری معاملات میں حیاء کے تقاضے پورے کرنے چاہیے ورنہ سرِ منبر خود اعتمادی تاریخ میں اس حاکم جیسی فہرست میں نام لکھوا دے گی
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top