روحوں کا اتحاد

حکمةُ_العرب 16

جُبِلتْ روحكَ في روحي كما يُجبَلُ العنبرُ بالمِسْكْ العَبِقْ فإذا مسَكَ شيءٌ مسني فإذا أنت أنا لا نفترق
تمہاری روح میری روح میں یوں ملا دی گئی جیسے کستوری میں عنبر ملا دی جاتی ہے
تو جب تجھے کوئی چھوئے گا وہ مجھے چھوئے گا کیونکہ تو میں ہے ہم جدا تو نہیں ہیں
جو تجھے چھوئے گا مجھے محسوس ہوگا , جو میں محسوس کروں گا وہ تو بھی کرے گا
ہماری روحیں مخلوط خوشبوئیں ہیں
✍️ سید مہتابِ عالم

Scroll to Top