حکمةُ_العرب 4
أَتاني هَواه قَبلَ أَن أَعرِفِ الهَوى
فَصادَفَ قَلباً خالِياً فَتَمَكَّنا
میرے پاس اس کی محبت اس وقت آئی جب میں محبت کو جانتا تک نہیں تھا
تو وہ محبت میرے خالی دل سے ٹکرائی اور اس میں پختہ ہوگئی
یعنی کچی عمر کی محبت دل میں پختہ جگہ بناتی ہے کیونکہ انسان اس وقت محبت کی حقیقت و کیفیت جانتا ہی نہیں تو جو اس وقت دل میں قرار پکڑ لے وہی حبِ صادق ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
