یورپ و امریکہ کی اسکالر شپ

حوادثِ_آخری_زماں 21

یورپ و امریکہ کا اسلامی طلباء کو اسکالر شپ دینے کے کئی مذموم مقاصد ہوتے ہیں

(1) مسلمانوں کے اعلی دماغ اپنے استعمال میں لانا

(2) نوجوانوں کو اسکالر شپ کے لالچ میں اپنے پاس بلا کر اسلام مخالف ذہن سازی کرنا

(3) ان طلباء کو اعلی ایوارڈ دے کر اسلامی ممالک کے اعلی عہدوں پر بٹھانا پھر اسلام مخالف فیصلے کروانا

(4) یورپ و امریکہ کی اسکالرز شپ دیکر اسلامی نظامِ تعلیم کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنا

مزید بہت سے مذموم مقاصد ہوتے ہیں آپ کمنٹ میں بیان کریں
اگر کسی کے دماغ میں یہ خناس ہے کہ وہ تعلیم عام کرنا چاہتے ہیں تو اپنے بد دماغ سے یہ خناس نکال دے
تعلیم سے پہلے کھانا پینا اور زندہ رہنا اہم ہے جو کہ مظلوم اسلامی ممالک پر بند کر رکھے ہیں

(5) اسکالرز شپ کا ایک مذموم مقصد جہادی سوچ کو ختم کرنا اور انسانیت انسانیت ہمیونٹی جیسی غلیظ فکر کو عام کرنا ہے

ہر مسلمان بچے کو ہر حال میں پہلا اور آخری سبق یاد کروا دیا جائے کہ کفار کبھی تمہارے دوست اور خیر خواہ نہیں ہو سکتے
خواہ یورپ کے کفار ہوں یا امریکہ کے یا چاینہ و جاپان کے کفار ہوں یا پاکستان و کے کفار ہوں
وہ سب ایک ہیں

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top