حوادثِ_اخرِی_الزماں 15
°°° نجد کے بدو بھی کعبہ کے مقابلے میں کعبہ بنا رہے ہیں °°°
آلِ سعود مثلِ یہود کا ایک اور سیاہ کام کرنے کا ارادہ ہے
نجد (موجودہ ریاض) میں ایک کعبہ نما عمارت بنانے جا رہے ہیں
جس کا نقشہ بھی جاری کر دیا گیا ہے
بظاہر یہ ایک عمارت ہوگی جس میں شاپنگ مال, رہائش وغیرہ ہوگی
مگر اصل میں کعبہ شریف کے مقابلے میں کعبہ بنانا ہے
اور اسے نام بھی کعبہ شریف سے ملتا جلتا مُکَعَّب دیا ہے
بیت الله کے مقابلے میں پہلے بھی کئی لوگوں نے اپنا اپنا کعبہ بنانے کی مذموم کوشش کی تھی خدائے قھار و جبار نے انہیں نیست و نابود کر کے رکھ دیا ہے
اسی طرح عنقریب آل سعود بھی جلد برباد ہو جائے گی
(1) کعبہ مشرفہ کے مقابلے میں سب سے پہلے یمن کے بادشاہ ابرھہ نے اپنا کعبہ بنایا جسے غرفۃ القلیس کہا جاتا تھا
اسی نقلی کعبہ کو آباد کرنے کے چکر میں ابرھہ نے مکہ مکرمہ پر چڑھائی کی اور اس کا لشکر ابابیلوں کی کنکریوں سے تباہ ہوگیا
(2) پھر یمن کے دوسرے بادشاہ ابراھیم بن صباح الحمیری نے ایک کعبہ بنایا جسے ذوالخلصہ کہا جاتا تھا
اس کی تباہی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے صحابی رسول جریر بن عبد اللہ البجلی کے ہاتھوں ہوئی تھی
(3) تیسری بار قرامطی گروہ نے حرم پاک مین خوب قتل و خون بہایا ہزاروں لوگوں کو صحنِ حرم میں شہید کیا حتی کہ عورتوں بچوں کو بھی نہیں چھوڑا اور کعبہ مشرفہ ست حجر اسود اکھاڑ کر لے گئے اور عرب شریف کے مشرق میں القطیف شہر میں عین الکعیبہ نامی جگہ پر کعبہ بنایا اور لوگوں کو وہاں حج کرنے کا حکم دیا مگر لوگوں نے رد کر دیا
(4) اب چوتھی بار نجد کے بدو کعبہ مشرفہ کے مقابلے میں عمارت بنا رہے ہیں
ان کے مقدر میں بھی ذلت و رسوائی ہی آئے گی
سو سال سے نجد کے بدو کعبہ شریف کی کمائی کھا رہے اور امت پر شرک کے فتوے لگا رہے ہیں
اور اب یہ امت کو بیچنا چاہ رہے ہیں مگر یہ جانتے نہیں اسلام غالب ہے غالب رہے گا
ابن سلول کی اولاد یہ بھول گئی ہے کہ صحابہ و اہل بیت کی اولاد بھی موجود ہے
منافقین کی نشانیوں کو مٹانے کا ذمہ صحابہ و اہل بیت کی اولاد کا ہی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
