حوادثِ_آخری_زماں 10
غم اِس بات کا ہوتا ہے کہ فلسطینی مسلمان ظلماً شہید کیئے جا رہے ہیں
اور آدھی تسلی اِس بات کی ہے کہ یہودی اپنی قتل گاہ پر جمع ہیں
آج خبر پڑھی ہے کہ اسرائیل ہندوستان سے ایک گمشدہ یہودی قبیلے کے تقریباً 5800 افراد کو لے جا کر اسرائیل میں آباد کرے گا
فوری حدیث مبارکہ کا خلاصہ ذہن میں آیا
لا تقوم الساعة حتى يُقاتِل المسلمون اليهود فيقتلهم المسلمون حتى يختبىء اليهودي وراء الشجر والحجر فيقول الشجر والحجر يا مسلم يا عبد الله هذا يهودي خلفي فتعالَ فاقتله إلاَّ الغرقد فإنَّه من شجر اليهود
اس وقت تک قیامت نہیں آئے گی جب تک مسلمان یہودیوں سے جنگ نہ کریں تو مسلمان یہودیوں کو قتل کریں گے حتی کہ یہودی درخت یا پتھر کے پیچھے چھپے گا تو وہ مسلمان کو کہے گا اے اللہ کے بندے مسلمان یہ میرے پیچھے یہودی ہے
آ اور اسے مار دے
مگر غرقد کا درخت نہیں بولے گا کیونکہ وہ یہودیوں کا درخت ہے
ارضِ فلسطین یہودیوں کے لیئے بھیانک قتل گاہ ہوگی
پوری تسلی تب ہوگی جب وہاں عیسائی بھی جمع ہوں گے
کیونکہ وقت آنے پر بیت المقدس میں یہودی اور عیسائی درختوں پتھروں کے پیچھے چھپیں گے
لہذا جب فلسطین میں عیسائیوں کی فوج بھی جمع ہوگی تو سمجھ جائیں وہ محاورہ سچ ہونے والا ہے
گیدڑ کی موت آئے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
