جہاں محبتوں کی انتہاء ہو جائے

یادِ_حضور 53

أنتَ لستَ الذي أُحِبُّ تماماً
أنت فوقَ الذي أحِبُّ تماما
حضور آپ وہ نہیں جن سے میں مکمل محبت کرتا ہوں آپ تو وہ ہیں جن سے میں مکمل سے بھی اوپر محبت کرتا ہوں
جہاں محبتوں کی انتہاء ہو جائے اور جہاں انتہاء کی بھی حد ہو جائے ہم آپ سے وہ محبت کرتے ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top