حسین و جمیل چہرے والے

یادِ_حضور 54

كامل الوصف ذي الوجه الحسن
يخجل البدر نوره والسنا

مکمل خوبیوں والے حسین و جمیل چہرے والے
ان کا نور ان کی چمک بدرِ کامل کو بھی شرمندہ کر دیتی ہے
اُن کے سامنے نہ حسین کھڑے رہ سکتے ہیں نہ خطیب جم سکتے ہیں
وہاں جمال و کلام غلام ہیں
اللھم صل و سلم و بارک علی سیدنا و مولانا محمد کما تحب و ترضی لہ
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top