سوءِ خاتمہ کا خوف

یادِ_حضور 34

مجھے بہت بار سوءِ خاتمہ کا خوف ہوتا ہے
مگر جب حضور سیدِ عالم کا عشق جوش دکھاتا ہے تو بہت اطمینان ہو جاتا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
بقول شاعر

ہم اِسی نام سے پا لیں گے کنارہ اپنا

اور بقول استاذ زمن مولانا حسن رضا خان کے
خدا شاہد کہ روزِ حشر کا کھٹکا نہیں رہتا
مجھے جب یاد آتا ہے کہ میرا کون والی ہے
مہتابِ عالم

Scroll to Top