گواہ رہنا

یادِ_حضور 35

سنو سنو
مژدہ جانفزا سنو
حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ما اختلط حبي بقلب عبد فأحبني إلا حرم الله جسده على النار
جس بندے کے دل میں میری محبت اتر گئی اور اس نے مجھ سے محبت کر لی تو الله رب العزت اس کے جسم پر جہنم کی آگ حرام فرما دے گا
❗الجامع الصغیر ❗
گواہ رہنا مجھے اُن صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے ماں باپ اولاد بہن بھائیوں اور دنیا کی شے سے زیادہ محبت ہے
اُن صلی اللہ علیہ وسلم پر میرا تن میرا من میرا دھن میرا فن قربان ہے
کاش ان کے نام پر جان چلی جائے
✍️ #سیدمہتابعالم

Scroll to Top