شیخ الاسلام مصطفیٰ آفندی

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 48

الله الله
یہ تصویر اسلامی تاریخ کے ایک عظیم موڑ کی ہے
14 نومبر 1914 میں عثمانی دور کے شیخ الاسلام مصطفیٰ آفندی جنگ عظیم اول کا باقاعدہ اعلان کر رہے ہیں
مسلمانوں کو جہاد پر نکلنے کی دعوت دے رہے ہیں
یہ جنگ برطانیہ و فرانس کے خلاف سلطنتِ عثمانیہ نے لڑی تھی
جس کے بعد سلطنت عثمانیہ کا وجود غداروں کی غداری کے سبب مٹ کے رہ گیا
کاش پھر سے حکومتِ اسلامیہ کی سرپرستی میں کوئی عالم عَلَمِ جہاد بلند کرے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top