عشاقِ_تاریخِ_اسلام 47
قصر چولستان
ایران کے تاریخی شہر طہران میں
ایسا حسن و جمال واللہ آپ کو یورپ و امریکہ میں نہیں ملے گا
یورپ نے مسلمان امراء پر ایک قسم کا شہدہ پن طاری کر دیا ہے کہ خوبصورتی وینس میں ہے یا بیلجیئم میں ہے یا پھر سوئٹزرلینڈ میں ہے
جبکہ اسلامی فن تعمیر کے سامنے یورپ کا حسن پھیکا پڑ جائے
اگر مسلمان اسلامی ممالک میں سیر و تفریح کرنے جائیں تو بے شمار فائدے ہوں
اول کہ سرمایہ اسلامی ممالک میں جائے آئے گا
دوم باہم بھائی چارے کی فضاء قائم ہوگی
سوم اپنی تاریخی عمارات و شخصیات سے پہچان ہوگی
چہارم نوجوان دیکھ کر اپنے ماضی کی طرف لوٹنا چاہیں گے
پنجم علومِ دین و تاریخِ اسلام پرھنے کو جذبہ ملے گا
اے کاش یہ نوجوان بیدار ہو جائے بس
✍️ #سیدمہتاب_عالم

