عشاقِ_تاریخِ_اسلام 27
سلطنتِ عثمانیہ کے عظیم دور کی تصویر
جس میں دکھایا گیا کہ سپاہی شراب بیچنے والے کی شراب بہا رہے ہیں اور اسے کوڑے لگا رہے ہیں
عظمتِ رفتہ بحال کرنی ہے تو شراب کے اڈے تباہ کیئے جائیں اور چلانے والوں کو کوڑے لگائے جائیں
اور ناچ گانے والوں کے منہ کالے کر کے گدھے پر بٹھا کر گھمایا جائے
اگر آج شرعی اصولوں کی چھلنی لگائی جائے تو ہر سیاست دان کوڑے کھا کے مردود الشھادۃ ہوگا
اور سپر سٹار اور خان صاحب کے لقب سے مشہور بھانڈ کالے منہ کروا کے گدھوں پر بیٹھے نظر آئیں
بس اسی وجہ سے لبرل طبقہ شرعی نظام نہیں آنے دیتا کہ ان کی حرامزدگیاں بند ہو جائیں گی
✍️ #سیدمہتاب_عالم

