عشاقِ_تاریخِ_اسلام 28
مصر کے تاریخی شہر قاہرہ جامعہ مسجد قلاوون کا پر ہیبت حسن و جمال
ذہنی مرض ہی ہے نا کہ
یورپ و امریکہ کی گلیوں کی صفائی ستھرائی کو ہَوَّا بنا کر پیش کیا جاتا ہے تاکہ سیر و سیاحت کا رخ زیادہ سے زیادہ ادھر ہو جبکہ اسلامی ممالک کا جمال اور پر شکوہ عمارات کی تشہیر نہیں کی جاتی
دشمن ہمارے خلاف ہر میدان میں مذہبی معاشی معاشرتی سیاحتی فکری ہر میدان میں متحد ہیں
اور ایک ہم جن کو دن میں پانچ بار ایک صف میں کھڑے ہو کر دشمن کو اتحاد دکھانے کا حکم ہے ہم متحد نہیں
ہم کسی میدان میں متحد نہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

