لطائفِ_علمیہ 240
آپ قلبی طور پر افسردہ ہوں پھر بھی اپنوں کو آسودہ دکھانا پڑتا ہے کیونکہ آپ کسی کا فرش ہیں تو کسی کا عرش ہیں
کسی کا سہارا ہیں تو کسی کا ستارہ ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
لطائفِ_علمیہ 240
آپ قلبی طور پر افسردہ ہوں پھر بھی اپنوں کو آسودہ دکھانا پڑتا ہے کیونکہ آپ کسی کا فرش ہیں تو کسی کا عرش ہیں
کسی کا سہارا ہیں تو کسی کا ستارہ ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم