اعلی دماغوں کی صُن٘عَت

لطائفِ_علمیہ 239

قامتْ تُسَحّرُنا لَيلاً فقلتُ لها
وہ ہمیں سحری کے لیئے جگانے لگی تو میں نے کہا
كيف السُّحورُ وهذي الشّمسُ قد طَلَعَتْ ؟
اس وقت سحری کیسے ممکن ہے حالانکہ یہ سورج طلوع ہو چکا ہے
تصور کی نُد٘رَت تخیل کی لَطافَت اعلی دماغوں کی صُن٘عَت ہوتی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top