عقل والوں کی بے عقلی

ردِالحادو_لادینیت 31

یہ Cy Twombl نامی پینٹر کی اس پینٹنگ کی بولی دو ملین ڈالر سے شروع ہوئی اور 75 ملین ڈالر تک جا پہنچی
جی ہاں 75 ہزار 75 لاکھ نہیں بلکہ 75 ملین ڈالر کی یہ خریدی گئی ہے
تب نہ کسی کو غریب کی بیٹی یاد آئی نہ فضول خرچی نظر آئی
بس عیدِ قرباں پہ سب ملاحدہ کی بیٹیاں کنواری رہ جاتی ہیں

دوسری بات جو قوم ان غلط سلط خلط ملط لکیروں سے کوئی خوامخواہ کا معنی نکال کر کروروں روپے میں بیچ دے وہ ناسا کے نام پر چونا کیوں نہیں لگا سکتی؟؟؟
تیسری بات جو احمق لوگ ان لکیروں کو اتنے مہنگے داموں خرید سکتے ہیں وہ دجا۔لی سائنس دانوں کی باتوں کو کیسے رد کر لیں گے؟

چوتھی بات رہ گئی بر صغیر کے غلامانہ ذہنوں کی بات تو ان کو کوئی بھی انگریزی جھاڑتا بندہ جو بھی کہ دے یہ اس کی بات کو حرف آخر سمجھ کر یقین کر لیں گے
جیسا کہ ہر نئی تھیوری پر ان کا ایمان بن جاتا ہے

یہ ملحد خدا تبارک و تعالیٰ کے وجود کے منکر و باغی احمق ترین لوگ ہیں
ان کو بے ہنگم لکیروں میں اسرار و رموز نظر آتے ہیں مگر منظم کائنات میں تب ذوالجلال کی قدرت و وحدانیت نظر کیوں نہیں آتی ؟
الحمد للہ ہم مسلمان ہیں
اللہ وحدہ لاشریک پر ایمان رکھتے ہیں
ہم مجرم ہیں بد عمل ہیں مگر باغی نہیں منکر نہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top