ملحد و منافق پہنچان رکھیں

ردِالحادو_لادینیت 4

ــــ اردو لکھنے پڑھنے والے ملحدین سے محتاط رہیں ــــ

میں نے یہ پوسٹ کی تو نجانے کہاں کہاں سے ملحد گالیاں نکالنے” پاکستانی معاشرے کو برا کہنے” اسلامی تعلیمات پر اعتراض کرنے آگئے
اردو لکھنے پڑھنے والے عیسائی”ہندو” سکھ اور قادیانی وغیرہ ہمارے معاشرے میں ہمارے درمیان کفر و الحاد پھیلا رہے ہوتے ہیں
ان کے نام اسلامی ہوتے ہیں اردو لکھتے پڑھتے ہیں تو عام مسلمان ان کو مسلمان سمجھ کر دھوکہ کھا جاتے ہیں
ان کے اسلامی تعلیمات پر الزامات کو سوچتے ہیں دل میں جگہ دیتے ہیں
لہذا ایسے منافقین سے محتاط رہیں
جو فرد آپ کے اسلام” علماء” مذہبی طبقہ” اسلامی نظام” مسجد و مدرسہ پر اعتراض کرے تو یقین کریں وہ اندر سے ملحد ہے منافق ہے
اور اچھی طرح ذہن میں یہ بات بٹھا لیں کہ
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے گھروں میں اُس وقت منافق تھے تو آج آپ کے گھروں میں بھی ہو سکتے ہیں
لہذا منافقین کی پہچان کے چند طریقے وہ ہیں جو اوپر میں نے ذکر کیئے ہیں
لہذا آپ باپ ہیں تو اولاد پر نظر رکھیں
اولاد ہیں تو باپ کے نظریات بھی سامنے رکھیں بھائی بھائی کو دیکھے
اگر کوئی اسلام پر یا اسلامی نظام و مدارس کو برا بھلا کہے تو ملحد ہے بے دین ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top