نظام بدلیں

ردِالحادو_لادینیت 3

پاکستان میں سب سے زیادہ حرام کھانے والا محکمہ کونسا ہے؟

اچھا یہ بتائیں

پاکستان میں سب سے کم حرام کھانے والا محکمہ کونسا ہے؟

فیصلہ مشکل ہے

کیونکہ ہر محکمہ اوقات سے بڑھ کر حرام کھاتا ہے
پولیس کے ہاتھ کچھ لگ جائے بس عام آدمی کی کھال کھینچ لیتے ہیں
وکیلوں کے ہاتھ بندہ پھنس جائے تو گھر زمیں بیچنی پڑتی ہیں
واپڈا والے تو وہ بغیر کسی وجہ کے ہر ماہ کھال اتارتے ہیں
گیس والے حد سے زیادہ ظالم ہیں
ڈاکٹرز لوگ مہذب ڈاکو ہیں
حتی کہ میونسپل کارپوریشن والے چوڑھے چمار بھی صفائی کرنے میں حرام وصول کرتے ہیں
جس طرف قوم کو امن و سکون اور خوشحالی کا وعدہ دیا گیا تھا یعنی خلافت اس سے عوام خود دور بلکہ نفور ہے تو یہی ذلت سہنے کے لیئے خوش باش بھی ہے
یہ سب نظامِ اسلام کو ترک کر کے غیر اسلامی نظام اپنانے کا نتیجہ ہے
چوری ڈاکہ و کرپشن و لوٹ مار دنیاوی تعلیم کی وجہ سے ہے
آج تعلیمی اسلامی نافذ کر دی جائے لوگوں میں خوفِ خدا اجائے گا اور چوری و کرپشن ختم ہو جائے گی
مگر یہ لبرل بے دین چاہتے ہیں کہ پانی پر بھی چلیں اور پاؤں بھی گیلے نہ ہوں!
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top