ردِالحادو_لادینیت 2
لندن میں موجود ایک کتب خانے Hereford میں کتابوں کو ویسے ہی زنجیر ڈال کر رکھا جاتا ھے جیسے ہمارے ہاں گلی بازار میں موجود کولر وغیرہ کو زنجیر سے باندھا جاتا ھے
تاکہ کوئی کتاب چرا کر نہ لے جائے
مگر کیا کریں ان لنڈے کے لبرلز کا جو ہمیشہ مسلمانوں کی عمومی بات کو بھی دنیا کی سب سے بڑی غلطی بنا کر اچھالتے رہتے ہیں
یہاں تو گلی بازار میں عام لوگوں سے ڈر کی وجہ سے زنجیر باندھی جاتی ھے جو کہ معقول بات بھی ھے جبکہ وہاں تو ان کا علم بھی محفوظ نہیں ھے جہاں پڑھے لکھے لوگ جاتے ہیں
یہ الگ بات ھے کہ اُن کی کتابوں میں موجود سائنسی و اخلاقی مواد بھی مسلمان علماء سے چوری کیا گیا ھے
دوسری تصویر میں انگریز ملک کے شاپنگ مال میں منرل واٹر کی بوتل کو زنجیر لگائی گئی ہے
جہاں کا معاشرہ اپنے آپ میں نہایت مہذب ھے
ھے نا تعجب کی بات
معلوم ہوا کہ ہمارے جاہل اور ان کے عالم اخلاقیات میں برابر ہیں
مسلمانوں کی چھوٹی غلطی کو جرم اور فرنگیوں کے جرائم کو ترقی یافتہ کہنے والے خاص قسم کے مریض القلب ہوتے ہیں
یہ احساسِ کمتری کے مارے ہوئے فرنگیوں کے کتے نہلانے کو فخر اور عربوں کے اونٹ چرانے کو ذلت سمجھتے ہیں
اسی وجہ سے فرنگیوں کی ہر بری سے بری عادت پر ان کو سانپ سونگھ جاتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

