گھٹیا لوگوں کو علم سکھانے کی ممانعت

طریقِ_علم_نجاتِ_دارین 58

کچھ لوگوں میں بغض و عناد کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے
علمِ دین کا حصول علماء و اعلی خاندان سے مقابلہ بازی کے لیے کرتے ہیں

یاد رکھیں وہ شخص انتہائی احمق اور مزاجِ اسلام سے نا آشنا ہے جو یہ کہے کہ اسلام اعلی و ادنی قوموں کا تصور نہیں ہے
حدیثِ مبارکہ
الائمۃ من قریش
خلیفہ صرف قریشی ہوگا
اسی فرق پر دال ہے
سیدی عمر فاروق نے عجمیوں کی عادات اپنانے سے سختی سے منع کیا ہے
بے شمار شواہد ہیں
عند اللہ تقوی ہی معیار ہے اور عند الناس کا اسلام لحاظ ضرور کرتا ہے
اسی لیئے گھٹیا خاندان کو علم سکھانے سے علماء و مشائخ نے منع کیا ہے
کیونکہ ان کی طبیعتوں میں ہلکا پن اور محدود ذہنیت اسلام کے آفاقی و وسیع ترین مزاج کو مقید کر دیتا ہے
جیسے ایک صاحب ایسے گھٹیا پیج کہ ان کو مجھ سے علمی اختلاف نہیں بس گھٹیا پن ہے اس کا اظہار وہ ہر جگہ جہاں میں پوسٹ ہو پہنچ جاتے ہیں اور وہی پرانی بحث شروع کر دیتے ہیں
اب بندہ ان کو قابل جواب نہ سمجھے تو پھر بھی بھی وہی حرکت کرتے ہیں
ایسے کمی کمین خاندان والوں کو ہی علم سکھانے کی ممانعت ہے کہ ماحول میں بگاڑ کا سبب بنتے ہیں
پر وقار عالم صرف ایک بار تفہیم کرتا ہے لٹھ لے کر پیچھے نہیں پڑتا
ایسوں کے متعلق احادیث میں یوں ذکر ہے 👇

حدیثِ مبارکہ میں
لا تطرحوا الدر في أفواه الخنازير
خنزیروں کے مونہوں میں موتی نہ پھینکو
(فیض القدیر)
اس کی شرح یوں کی گئی کہ امام غزالی نے فرمایا
مراد جو لوگوں سے مقابلہ بازی اور ان پر فخر جتلانے کے لیئے علم حاصل کرے اور اپنے ہم عصروں پر فوقیت کے لیئے علم حاصل کرے
(ملخصاً)
قرآن کریم میں ہے
ولا تؤتوا السفهاء أموالكم
بیوقوفوں کو مال نہ دو
اس میں اشارہ ہے کہ جب مال احمقوں کو دینا منع ہے تو علم تو مال سے کہیں زیادہ قیمتی ہے
(اس کا افادہ امام غزالی نے احیاء میں فرمایا)
علامہ ابن خلدون نے کہا
لا تعلموا أولاد السفلة العلم
گھٹیا ماں باپ کے بچوں کو علم نہ سکھاؤ
وإن علمتموهم لا تولوهم المناصب
اور اگر علم سکھا بھی دو تو ان کو منصب نہ دو
کیونکہ پھر یہ اپنے منصب کا استعمال غلط کرتے ہیں
کبھی مال بٹورتے ہیں
کبھی خاندانی لوگوں کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں

بخاری و مسلم کی حدیث پاک میں
نا اھل کو علم سکھانا خنزیر کے گلے میں موتیوں کا ہار لٹکانے جیسا ہے
تو مذکورہ شخص اور اس جیسے گھٹیا اشخاص کو علم سکھا کر ان کے اساتذہ نے حدیث پاک کا خلاف کیا تبھی یہ لوگ علماء و مشائخ کی پگڑیاں اچھالتے ہیں!
لہذا ایسے کمی کمینوں سے بچنا چایئے کہ اپنی عزت کا معاملہ ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top