رنج و الم دور کریں

مجرب_وظائف_و_عملیات 15

صالحین کے مجرب عمل میں سے ہے کہ جب ہم و غم دکھ درد دور کرنے کے لیئے تین سو بار کہ درود شریف پڑھا کرتے ہیں

اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى سَيِّدِنَا محَمَّدٍ قـدْ ضاقتْ حيْلــتى أَدْرِكْـنِى يارسوْل اللّـهِ

{ مفرج الکروب و مفرح القلوب للنبھانی }
بقول حسان الہند
قسمت میں لاکھ پیچ ہوں سو بَل ہزار کَج
یہ ساری گھتی اِک تری سیدھی نظر کی ہے
جب دنیاوی اسباب اختیار کر کے تھک جائیں
جب سارے حیلے بہانے کوششیں دھری رہ جائیں
جب رنج و الم بڑھ جائیں تو میرے محبوب طبیبِ قلوب دانائے غیوب منزہ عن کل العیوب صلی الله عليه وسلم پر یوں درود پاک پڑھیں انہیں یوں پکاریں
حسان الہند کہتے ہیں
فریاد امتی جو کرے حالّ زار میں
ممکن نہیں کہ خیرِ بشر کو خبر نہ ہو
اللهم صل و سلم و بارك على سيدنا و مولانا محمد كما تحب و ترضى له
✍️ #سیدمہتابعالم

Scroll to Top