مجرب_وظائف_و_عملیات 14
سیدی شیخ شبلی رحمة الله تعالى عليه فرماتے ہیں
جو مسلمان یہ دو شعر پڑھے گا الله رب العزت اس پر ہر محتاجی آسان فرما دے گا
یہ مجرب عمل ہے
يَا رَبِّ مَا زَالَ لُطْفٌ مِنْكَ يَشْمَلُنِي
فَقَدْ تَجَدَّدَ لِي مَا أَنْتَ تَعْلَمُهُ
اے میرے رب تیرا لطف ہمیشہ مجھے گھیرے ہوئے ہے مجھ مجھ پر بار بار وہ مصائب آتے ہیں جو تو جانتا ہے
فَاصْرِفْهُ عَنِّي كَمَا عَوَّدْتَنِي كَرَماً
فَمَنْ سِوَاكَ لِهَذَا العَبْدِ يَرْحَمُهُ
تو مجھ سے یہ مصائب پھیر دے جیسے تو نے مجھے اپنے کرم کا عادی بنایا ہے تو تیرے سوا کون ہے تو اس بندے پر رحم کرے
اولیاء کرام کے مجربات سے ضرور فائدہ اٹھایا کریں کم از کم چند بار مجرب عمل کیا کریں
بندہ عجز و انکسار ظاہر کرے گا خود کو ذلیل و حقیر جانے گا تو اُس کی بارگاہ میں مقبول ہوگا ورنہ مردود رہے گا
✍️ #سیدمہتاب_عالم
