اسلامی_طرزِتربیت 115
ہمارے ملک میں عالم و جاہل برابر ہیں
ترکی میں صرف ایک چھ سالہ بچی کے لیئے نیا اسکول کھولا گیا
وزیر تعلیم ترکی کے کہا کہ
ہم ایک فرد کو بھی تعلیم سے کسی صورت محروم نہیں رہنے دیں گے
“زندہ قومیں ایسی ہوتی ہیں نہ کہ ان مردہ دِلوں جیسی جو پولیو جیسی فرضی بیماری اور کرونا جیسے ڈرامے کے لیئے دور دراز تک ٹیمیں بھیج دیں مگر کراچی و لاہور جیسے بڑے شہروں کے اکثر بچے تعلیم سے محروم ہوں”
خود کہتے ہیں تعلیم جان سے زیادہ قیمتی ہے مگر خود ہی تعلیم پھیلانے سے گریزاں ہیں
کیونکہ اگر تعلیم عام ہوئی تو بھٹو مر جائے گا
شیر پنجرے میں قید ہو کر افریقہ واپس بھیج دیا جائے گا
بلا لفنگوں کے کھیلنے کے لیئے رہ جائے گا
موجود تمام ایم این اے اور ایم پی اے بازار میں تجارت کرتے اور منڈی میں بولیاں لگاتے نظر آئیں گے
اسی لیئے قوم کے اکثر حصے کو جاہل رکھا گیا اور ووٹ دینے میں عالم و جاہل کا ووٹ برابر رکھا گیا کیونکہ یہاں دنیاوی تعلیم کو اہمیت ہے جبکہ یہی دنیاوی تعلیم موجودہ وقت میں اسلام و مسلمانوں کے لیئے ذلت و ناکامی کا سبب ہے
اسی تعلیم کی نحوست ہے کہ یہاں عالم و جاہل برابر ہیں جو کہ قرآنی حکم کی کھلی مخالفت کے
اب آپ خود سوچیں جہاں ایک عالم و مفتی اور انگوٹھا چھاپ کا ووٹ برابر ہو وہ معاشرہ کیسے اچھا بن سکتا ہے؟
جہاں پورے گاؤں کے امام اور گاؤں کے چوڑے چمار کا ووٹ برابر ہو وہاں عدل و انصاف کیسے ممکن ہے؟
جہاں ہزاروں علماء کے استاذ اور ہزاروں انسانوں کے قاتل کا ووٹ برابر ہو وہاں پر پر امن معاشرہ کیسے تشکیل پا سکتا ہے؟
••• جہاں ایک ذرے میں خیانت نہ کرنے والے اور اربوں کی کرپشن کرنے والے کا ووٹ برابر ہو وہاں خوشحال معاشرہ کیسے وجود میں آئے گا؟ •••
جہاں ایک مسلمان اور غیر مسلم کا ووٹ برابر ہو وہاں ایمان کی طاقت اور جہاد کا جذبہ کیسے آئے گا؟
جس معاشرے میں قرآن کریم کے فرمان کی کھلم کھلا مخالفت ہو رہی ہو یعنی جہاں عالم و جاہل کا ووٹ برابر ہو
وہاں ہر لحاظ سے بد امنی و سکونی ہوگی
نظام چہرے بدلنے سے نہیں درست ہوگا نہ نظام میں ترامیم کرنے سے درست ہوگا بلکہ نظام صرف خلافت سے درست ہوگا اور نظامِ خلافت نظامِ تعلیم کے بدلنے سے آئے گا جب تک اسکول و کالجز کے کیڑے رینگتے نظر آئیں گے خلافت نہیں آئے گی
یہ خلافت کی ہی جھلک ہے کہ ایک بچے کے لیئے پورا اسکول کھول دیا گیا
یہ خلافت کا ہی حسن ہے کہ نیل کنارے کتے کی موت پر جوابدہی کا ڈر ہے
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو
✍️ #سیدمہتاب_عالم
