اسلامی_طرزِتربیت 116
صالحین کی تجربہ شدہ باتوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ
••• جب بچہ پیدا ہو تو اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر سورہ قدر پڑھی جائے تو ان شاءاللہ وہ بچہ زندگی بھر بدکاری (زنا کاری) میں نہیں پڑے گا •••
جیسا پرفتن زمانہ ہے یہ عمل ہر بچے اور بچی کے لیئے کیا جائے
قرآن کی برکت سے اور نیک لوگوں کے تجربے سے ضرور فائدہ اٹھا لیا جائے
جن بچوں کی پیدائش پر یہ وظیفہ نہیں پڑھا گیا ان کے بالغ ہونے سے پہلے پڑھ لیں
ان شاءاللہ پھر بھی اسکی برکات نصیب ہوں گی!
اللہ رب العزت ہمیں ہماری نسلوں کو کفر و شرک و کبیرہ گناہوں کی نحوست سے بچائے رکھے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
